صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7651. لا يحل دم امرئ مسلم إلا بإحدى ثلاث: رجل زنى ....
کسی مسلمان کا خون تین وجوہات میں سے کسی ایک ....
حدیث نمبر: 7641
«لا يحل دم امرئ مسلم إلا بإحدى ثلاث: رجل زنى بعد إحصان أو ارتد بعد إسلام أو قتل نفسا بغير حق فيقتل به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی مسلمان کا خون تین وجوہات میں سے کسی ایک کے بغیر حلال نہیں: ایک وہ آدمی جس نے شادی شدہ ہونے کے بعد زنا کیا، یا اسلام لانے کے بعد مرتد ہو گیا، یا کسی جان کو ناحق قتل کیا تو اس کے بدلے اسے قتل کیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7641]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ن هـ ك] عن عثمان [حم ن] عن عائشة. الإرواء 2196.»
قال الشيخ الألباني: صحيح