صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7655. لا يحل لأحدكم أن يحمل بمكة السلاح
تم میں سے کسی کے لیے مکہ میں ہتھیار اٹھانا ....
حدیث نمبر: 7645
«لا يحل لأحدكم أن يحمل بمكة السلاح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کے لیے مکہ میں ہتھیار اٹھانا جائز نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7645]
”تم میں سے کسی کے لیے مکہ میں ہتھیار اٹھانا جائز نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7645]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر. مختصر مسلم 767.»
قال الشيخ الألباني: صحيح