صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7666. لا يحل لرجل أن يفرق بين اثنين إلا بإذنهما
کسی آدمی کے لیے جائز نہیں کہ وہ دو آدمیوں ....
حدیث نمبر: 7656
«لا يحل لرجل أن يفرق بين اثنين إلا بإذنهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی آدمی کے لیے جائز نہیں کہ وہ دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر تفریق ڈالے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7656]
”کسی آدمی کے لیے جائز نہیں کہ وہ دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر تفریق ڈالے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7656]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت] عن ابن عمرو. المشكاة 4703.»
قال الشيخ الألباني: صحيح