صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7675. لا يخطب أحدكم على خطبة أخيه حتى ينكح أو يترك
تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر ....
حدیث نمبر: 7665
«لا يخطب أحدكم على خطبة أخيه حتى ينكح أو يترك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغام نہ بھیجے یہاں تک کہ وہ نکاح کر لے یا چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7665]
”تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغام نہ بھیجے یہاں تک کہ وہ نکاح کر لے یا چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7665]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أبي هريرة. الإرواء 1817، الصحيحة 1030.»
قال الشيخ الألباني: صحيح