صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7677. لا يدخل أحدا منكم عمله الجنة ولا يجير من النار ....
تم میں سے کسی کو اس کا عمل جنت میں ....
حدیث نمبر: 7667
«لا يدخل أحدا منكم عمله الجنة ولا يجير من النار ولا أنا إلا برحمة الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کو اس کا عمل جنت میں داخل نہیں کرے گا اور نہ ہی اسے جہنم سے بچائے گا، اور نہ ہی مجھے، سوائے اللہ کی رحمت کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7667]
”تم میں سے کسی کو اس کا عمل جنت میں داخل نہیں کرے گا اور نہ ہی اسے جہنم سے بچائے گا، اور نہ ہی مجھے، سوائے اللہ کی رحمت کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7667]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح