صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7691. لا يدخلن رجل بعد يومي هذا على مغيبة إلا ومعه ....
میرے آج کے دن کے بعد کوئی آدمی کسی ایسی ....
حدیث نمبر: 7681
«لا يدخلن رجل بعد يومي هذا على مغيبة إلا ومعه رجل أو اثنان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے آج کے دن کے بعد کوئی آدمی کسی ایسی عورت کے پاس نہ جائے جس کا خاوند موجود نہ ہو مگر اس کے ساتھ ایک یا دو اور آدمی ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7681]
”میرے آج کے دن کے بعد کوئی آدمی کسی ایسی عورت کے پاس نہ جائے جس کا خاوند موجود نہ ہو مگر اس کے ساتھ ایک یا دو اور آدمی ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7681]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1440.»
قال الشيخ الألباني: صحيح