صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7747. لا يغرنكم في سحوركم أذان بلال ولا بياض الأفق المستطيل ....
تمہیں تمہاری سحری میں بلال کی اذان دھوکہ نہ دے، ....
حدیث نمبر: 7737
«لا يغرنكم في سحوركم أذان بلال ولا بياض الأفق المستطيل حتى يستطير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہیں تمہاری سحری میں بلال کی اذان دھوکہ نہ دے، اور نہ ہی افق میں لمبائی میں پھیلی ہوئی سفیدی (دھوکہ دے) یہاں تک کہ وہ (چوڑائی میں) پھیل جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7737]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م 3] عن سمرة. الإرواء 915، مختصر مسلم 582.»
قال الشيخ الألباني: صحيح