صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7755. لا يقبل الله صلاة أحدكم إذا أحدث حتى يتوضأ
جب تم میں سے کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو ....
حدیث نمبر: 7745
«لا يقبل الله صلاة أحدكم إذا أحدث حتى يتوضأ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو اللہ اس کی نماز قبول نہیں کرتا یہاں تک کہ وہ وضو کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7745]
”جب تم میں سے کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو اللہ اس کی نماز قبول نہیں کرتا یہاں تک کہ وہ وضو کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7745]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د ت] عن أبي هريرة. صحيح أب داود 54.»
قال الشيخ الألباني: صحيح