صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7760. لا يقتل قرشي صبرا بعد هذا اليوم إلى يوم القيامة
آج کے دن کے بعد قیامت تک کسی قریشی کو ....
حدیث نمبر: 7750
«لا يقتل قرشي صبرا بعد هذا اليوم إلى يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آج کے دن کے بعد قیامت تک کسی قریشی کو باندھ کر (بلا جرم) قتل نہیں کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7750]
”آج کے دن کے بعد قیامت تک کسی قریشی کو باندھ کر (بلا جرم) قتل نہیں کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7750]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن مطيع. مختصر مسلم 1184، الصحيحة 2427: حم، الطحاوي، ك - السائب بن يزيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح