صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7782. لا يكلم أحد في سبيل الله والله أعلم بمن يكلم ....
جسے اللہ کے راستے میں زخم لگے - اور اللہ ....
حدیث نمبر: 7772
«لا يكلم أحد في سبيل الله والله أعلم بمن يكلم في سبيله إلا جاء يوم القيامة وجرحه يثعب دما اللون لون الدم والريح ريح المسك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے اللہ کے راستے میں زخم لگے - اور اللہ ہی خوب جانتا ہے کہ کسے اس کے راستے میں زخم لگا - وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا زخم خون بہا رہا ہو گا، رنگ خون کا ہو گا لیکن خوشبو مشک کی ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7772]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن] عن أبي هريرة. حم 2/242، م 6/34.»
قال الشيخ الألباني: صحيح