صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7785. لا يكون لمسلم أن يهجر مسلما فوق ثلاثة فإذا لقيه ....
کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ کسی مسلمان ....
حدیث نمبر: 7775
«لا يكون لمسلم أن يهجر مسلما فوق ثلاثة فإذا لقيه سلم عليه ثلاث مرات كل ذلك لا يرد عليه فقد باء بإثمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ کسی مسلمان سے تین دن سے زیادہ ناراض رہے، پس جب وہ اس سے ملے اور اسے تین بار سلام کرے اور وہ ہر بار جواب نہ دے تو (نہ ملانے والا خود) اپنے گناہ کے ساتھ لوٹا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7775]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د] عن عائشة. الإرواء 2089.»
قال الشيخ الألباني: حسن