صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7800. لا يموت لإحداكن ثلاثة من الولد فتحتسبهم إلا دخلت الجنة ....
تم میں سے کسی عورت کے تین بچے فوت ہو ....
حدیث نمبر: 7790
«لا يموت لإحداكن ثلاثة من الولد فتحتسبهم إلا دخلت الجنة واثنان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی عورت کے تین بچے فوت ہو جائیں اور وہ صبر کر کے ثواب کی نیت رکھے تو وہ جنت میں داخل ہو گی، اور دو بچوں کی صورت میں بھی (یہی حکم ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7790]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 460، ك 3/345.»
قال الشيخ الألباني: صحيح