صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7814. لا ينظر الله يوم القيامة إلى من جر إزاره بطرا
اللہ قیامت کے دن اس شخص کی طرف نہیں دیکھے ....
حدیث نمبر: 7804
«لا ينظر الله يوم القيامة إلى من جر إزاره بطرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ قیامت کے دن اس شخص کی طرف نہیں دیکھے گا جو تکبر کی وجہ سے اپنا تہبند (زمین پر) گھسیٹے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7804]
”اللہ قیامت کے دن اس شخص کی طرف نہیں دیکھے گا جو تکبر کی وجہ سے اپنا تہبند (زمین پر) گھسیٹے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7804]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح