🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

7826. يا أبا ذر! أترى أن كثرة المال هوالغنى؟ إنما الغنى ....
اے ابوذر! کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ مال کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7816
"يا أبا ذر! أترى أن كثرة المال هوالغنى؟ إنما الغنى غنى القلب والفقر فقر القلب من كان الغنى في قلبه فلا يضره ما لقي من الدنيا ومن كان الفقر في قلبه فلا يغنيه ما أكثر له في الدنيا وإنما يضر نفسه شحها"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوذر! کیا تم یہ سمجھتے ہو کہ مال کی کثرت ہی غنا (بے نیازی) ہے؟ اصل غنا تو دل کی بے نیازی ہے اور اصل فقر دل کی محتاجی ہے۔ جس کے دل میں بے نیازی ہو اسے دنیا کی کوئی چیز نقصان نہیں پہنچاتی، اور جس کے دل میں محتاجی ہو اسے دنیا کی کثرت بھی بے نیاز نہیں کرتی، اور اسے صرف اس کے نفس کی حرص نقصان پہنچاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7816]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن حب] عن أبي ذر. صحيح الترغيب 820، 4/92 - 93: ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں