صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7835. يا أبا ذر إني أراك ضعيفا وإني أحب لك ما ....
اے ابوذر! میں تمہیں کمزور دیکھتا ہوں، اور میں تمہارے ....
حدیث نمبر: 7825
«يا أبا ذر إني أراك ضعيفا وإني أحب لك ما أحب لنفسي لا تتأمرن على اثنين ولا تولين مال يتيم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوذر! میں تمہیں کمزور دیکھتا ہوں، اور میں تمہارے لیے وہی پسند کرتا ہوں جو اپنے لیے پسند کرتا ہوں: تم دو آدمیوں پر بھی امیر نہ بننا اور نہ کسی یتیم کے مال کی نگرانی اپنے ذمے لینا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7825]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د ن] عن أبي ذر. مختصر مسلم 1203.»
قال الشيخ الألباني: صحيح