صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7844. يا ابن آدم! إنك أن تبذل الفضل خير لك وأن ....
اے ابن آدم! اپنا فاضل مال خرچ کرنا تمہارے لیے ....
حدیث نمبر: 7834
«يا ابن آدم! إنك أن تبذل الفضل خير لك وأن تمسكه شر لك ولا تلام على كفاف وابدأ بمن تعول واليد العليا خير من اليد السفلى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابن آدم! اپنا فاضل مال خرچ کرنا تمہارے لیے بہتر ہے اور اسے روکے رکھنا تمہارے لیے برا ہے، اور بقدر ضرورت رکھنے پر تمہیں ملامت نہیں کی جائے گی، اور پہلے ان سے شروع کرو جن کی کفالت تمہارے ذمے ہے، اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7834]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت] عن أبي أمامة. الإرواء 834.»
قال الشيخ الألباني: صحيح