صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7859. يا أعرابي! إن الله غضب على سبطين من بني إسرائيل ....
اے دیہاتی! اللہ نے بنی اسرائیل کے دو قبیلوں پر ....
حدیث نمبر: 7849
«يا أعرابي! إن الله غضب على سبطين من بني إسرائيل فمسخهم دواب يدبون في الأرض فلا أدري لعل هذا منها يعني الضب فلست آكلها ولا أنهى عنها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے دیہاتی! اللہ نے بنی اسرائیل کے دو قبیلوں پر غضب فرمایا اور انہیں ایسے جانوروں میں مسخ کر دیا جو زمین پر رینگتے ہیں، مجھے نہیں معلوم شاید یہ (یعنی ضب) انہی میں سے ہو، اس لیے میں اسے نہیں کھاتا اور نہ اس سے منع کرتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7849]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي سعيد. مختصر مسلم 1324.»
قال الشيخ الألباني: صحيح