صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7861. يا أم العلاء! أبشري فإن مرض المسلم يذهب الله به ....
اے ام علاء! خوش ہو جاؤ، کیونکہ مسلمان کی بیماری ....
حدیث نمبر: 7851
«يا أم العلاء! أبشري فإن مرض المسلم يذهب الله به خطاياه كما تذهب النار خبث الذهب والفضة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ام علاء! خوش ہو جاؤ، کیونکہ مسلمان کی بیماری کے ذریعے اللہ اس کے گناہ اس طرح دور کر دیتا ہے جیسے آگ سونے اور چاندی کا میل کچیل دور کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7851]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أم العلاء. الصحيحة 714.»
قال الشيخ الألباني: صحيح