صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7865. يا أم سلمة! لا تؤذيني في عائشة فإنه والله ما ....
اے ام سلمہ! عائشہ کے بارے میں مجھے تکلیف نہ ....
حدیث نمبر: 7855
«يا أم سلمة! لا تؤذيني في عائشة فإنه والله ما نزل علي الوحي وأنا في لحاف امرأة منكن غيرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ام سلمہ! عائشہ کے بارے میں مجھے تکلیف نہ دو، کیونکہ اللہ کی قسم! تم میں سے کسی اور عورت کے لحاف میں مجھ پر وحی نازل نہیں ہوئی، سوائے اس کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7855]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت ن] عن عائشة. خ 2/471.»
قال الشيخ الألباني: صحيح