صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7873. يا أيها الناس! اذكروا الله اذكروا الله جاءت الراجفة تتبعها ....
اے لوگو! اللہ کو یاد کرو، اللہ کو یاد کرو، ....
حدیث نمبر: 7863
«يا أيها الناس! اذكروا الله اذكروا الله جاءت الراجفة تتبعها الرادفة جاءت الراجفة تتبعها الرادفة جاء الموت بما فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! اللہ کو یاد کرو، اللہ کو یاد کرو، پہلا زلزلہ آ گیا جس کے پیچھے دوسرا زلزلہ آئے گا، پہلا زلزلہ آ گیا جس کے پیچھے دوسرا زلزلہ آئے گا، موت اپنے ساتھ جو کچھ لائی وہ آ گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7863]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ت ك] عن أبي. الصحيحة 952.»
قال الشيخ الألباني: حسن