صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7879. يا أيها الناس! إن هذا من غنائمكم أدوا الخيط والمخيط ....
اے لوگو! یہ تمہارے مالِ غنیمت میں سے ہے، دھاگہ ....
حدیث نمبر: 7869
«يا أيها الناس! إن هذا من غنائمكم أدوا الخيط والمخيط فما هو فوق فإن الغلول عار على أهله يوم القيامة وشنار ونار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! یہ تمہارے مالِ غنیمت میں سے ہے، دھاگہ اور سوئی تک واپس کر دو اور اس سے اوپر کی ہر چیز بھی، کیونکہ خیانت اس کے کرنے والے کے لیے قیامت کے دن رسوائی، بدنامی اور آگ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7869]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن عبادة بن الصامت. الصحيحة 985: د - عمرو بن عبسة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح