صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7905. يا بنت أبي أمية! سألت عن الركعتين بعد العصر وإنه ....
اے ابوامیہ کی بیٹی! تم نے عصر کے بعد کی ....
حدیث نمبر: 7895
«يا بنت أبي أمية! سألت عن الركعتين بعد العصر وإنه أتاني ناس من عبد القيس فشغلوني عن الركعتين اللتين بعد الظهر فهما هاتان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوامیہ کی بیٹی! تم نے عصر کے بعد کی دو رکعتوں کے بارے میں پوچھا، عبدالقیس قبیلے کے کچھ لوگ میرے پاس آئے تھے جنہوں نے مجھے ظہر کے بعد کی دو رکعتوں سے مشغول کر دیا تھا، پس یہی وہ رکعتیں ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7895]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ د] عن أم سلمة. صحيح أبي داود 1155، الإرواء 440: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح