صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7917. يا حازم! أكثر من قول لا حول ولا قوة إلا ....
اے حازم! لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ (گناہوں سے ....
حدیث نمبر: 7907
«يا حازم! أكثر من قول لا حول ولا قوة إلا بالله فإنها كنز من كنوز الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے حازم! «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ» (گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکیاں کرنے کی قوت اللہ ہی کی توفیق سے ہے) زیادہ کہا کرو، کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7907]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن حازم بن حرملة الأسلمي. المشكاة 2319.»
قال الشيخ الألباني: صحيح