صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7931. يا عائشة! إن الله رفيق يحب الرفق ويعطي على الرفق ....
اے عائشہ! اللہ نرمی کرنے والا ہے، نرمی کو پسند ....
حدیث نمبر: 7921
"يا عائشة! إن الله رفيق يحب الرفق ويعطي على الرفق ما لا يعطي على العنف وما لا يعطي على ما سواه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عائشہ! اللہ نرمی کرنے والا ہے، نرمی کو پسند کرتا ہے اور نرمی پر وہ کچھ دیتا ہے جو سختی پر نہیں دیتا اور جو اس کے سوا کسی اور چیز پر نہیں دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7921]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. مختصر مسلم 1785.»
قال الشيخ الألباني: صحيح