صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7933. يا عائشة إن شرار الناس الذين يكرمون اتقاء شرهم
اے عائشہ! بدترین لوگ وہ ہیں جن کی عزت صرف ....
حدیث نمبر: 7923
«يا عائشة إن شرار الناس الذين يكرمون اتقاء شرهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عائشہ! بدترین لوگ وہ ہیں جن کی عزت صرف ان کے شر سے بچنے کے لیے کی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7923]
”اے عائشہ! بدترین لوگ وہ ہیں جن کی عزت صرف ان کے شر سے بچنے کے لیے کی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7923]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عائشة. الصحيحة 1049: حم، ق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح