صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7935. يا عائشة! إن من شر الناس من تركه الناس اتقاء ....
اے عائشہ! بدترین لوگوں میں سے وہ بھی ہے جسے ....
حدیث نمبر: 7925
«يا عائشة! إن من شر الناس من تركه الناس اتقاء فحشه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عائشہ! بدترین لوگوں میں سے وہ بھی ہے جسے لوگ اس کی بدزبانی سے بچنے کے لیے چھوڑ دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7925]
”اے عائشہ! بدترین لوگوں میں سے وہ بھی ہے جسے لوگ اس کی بدزبانی سے بچنے کے لیے چھوڑ دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7925]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن عائشة. الصحيحة 1049: ق، د، حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح