صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7944. يا عباد الله تدأووا فإن الله لم يضع داء إلا ....
اے اللہ کے بندو! علاج کراؤ، کیونکہ اللہ نے جو ....
حدیث نمبر: 7934
«يا عباد الله تدأووا فإن الله لم يضع داء إلا وضع له دواء غير داء واحد: الهرم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے اللہ کے بندو! علاج کراؤ، کیونکہ اللہ نے جو بیماری بھی بنائی ہے اس کی دوا بھی بنائی ہے، سوائے ایک بیماری کے: بڑھاپا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7934]
”اے اللہ کے بندو! علاج کراؤ، کیونکہ اللہ نے جو بیماری بھی بنائی ہے اس کی دوا بھی بنائی ہے، سوائے ایک بیماری کے: بڑھاپا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7934]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 4 حب ك] عن أسامة بن شريك. غاية المرام 292، المشكاة 2532.»
قال الشيخ الألباني: صحيح