صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7950. يا عبد الرحمن! أردف أختك عائشة فأعمرها من التنعيم فإذا ....
اے عبدالرحمن! اپنی بہن عائشہ کو اپنے پیچھے بٹھاؤ اور ....
حدیث نمبر: 7940
«يا عبد الرحمن! أردف أختك عائشة فأعمرها من التنعيم فإذا هبطت بها من الأكمة فمرها فلتحرم فإنها عمرة متقبلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عبدالرحمن! اپنی بہن عائشہ کو اپنے پیچھے بٹھاؤ اور اسے تنعیم سے عمرہ کرا دو، اور جب تم اسے لے کر ٹیلے سے اترو تو اسے حکم دو کہ وہ احرام باندھ لے، یہ ایک قبول شدہ عمرہ ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7940]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ك] عن عبد الرحمن بن أبي بكر. الإرواء 1090.»
قال الشيخ الألباني: صحيح