صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7957. يا عثمان! إن الله مقمصك قميصا فإن أرادك المنافقون على ....
اے عثمان! اللہ تمہیں ایک قمیض پہنائے گا، پس اگر ....
حدیث نمبر: 7947
«يا عثمان! إن الله مقمصك قميصا فإن أرادك المنافقون على خلعه فلا تخلعه حتى تلقاني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عثمان! اللہ تمہیں ایک قمیض پہنائے گا، پس اگر منافق تمہیں اسے اتارنے پر مجبور کریں تو اسے مت اتارنا یہاں تک کہ تم مجھ سے آ ملو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7947]
”اے عثمان! اللہ تمہیں ایک قمیض پہنائے گا، پس اگر منافق تمہیں اسے اتارنے پر مجبور کریں تو اسے مت اتارنا یہاں تک کہ تم مجھ سے آ ملو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7947]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ ك] عن عائشة. المشكاة 6077: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح