صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7979. يا معاذ! والله إني لأحبك أوصيك يا معاذ لا تدعن ....
اے معاذ! اللہ کی قسم! میں تم سے محبت کرتا ....
حدیث نمبر: 7969
«يا معاذ! والله إني لأحبك أوصيك يا معاذ لا تدعن في دبر كل صلاة أن تقول: اللهم أعني على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے معاذ! اللہ کی قسم! میں تم سے محبت کرتا ہوں، میں تمہیں وصیت کرتا ہوں، اے معاذ! ہر نماز کے بعد یہ کہنا کبھی مت چھوڑنا: اے اللہ! اپنے ذکر، اپنے شکر اور اپنی بہترین عبادت پر میری مدد فرما۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7969]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن حب ك] عن معاذ بن جبل. الترغيب 2/262، شرح الطحاوية 335، صحيح أبي داود 1362: ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح