صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7986. يا معشر الفقراء! ألا أبشركم؟ إن فقراء المؤمنين يدخلون الجنة ....
اے فقیرو! کیا میں تمہیں خوشخبری نہ دوں؟ مومنوں میں ....
حدیث نمبر: 7976
«يا معشر الفقراء! ألا أبشركم؟ إن فقراء المؤمنين يدخلون الجنة قبل أغنيائهم بنصف يوم: خمسمائة عام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے فقیرو! کیا میں تمہیں خوشخبری نہ دوں؟ مومنوں میں سے فقیر لوگ اپنے مالداروں سے آدھے دن پہلے جنت میں داخل ہوں گے، اور وہ آدھا دن پانچ سو سال کا ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7976]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ابن عمر. المشكاة 5243.»
قال الشيخ الألباني: صحيح