صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7989. يا معشر المهاجرين والأنصار! إن من إخوانكم قوما ليس لهم ....
اے مہاجرین اور انصار کی جماعت! تمہارے کچھ بھائی ایسے ....
حدیث نمبر: 7979
«يا معشر المهاجرين والأنصار! إن من إخوانكم قوما ليس لهم مال ولا عشيرة فليضم أحدكم إليه الرجلين أو الثلاثة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے مہاجرین اور انصار کی جماعت! تمہارے کچھ بھائی ایسے ہیں جن کے پاس نہ مال ہے اور نہ خاندان، پس تم میں سے ہر ایک اپنے ساتھ دو یا تین آدمی ملا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7979]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن جابر. الصحيحة 309.»
قال الشيخ الألباني: صحيح