صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7996. يا معشر يهود! أسلموا تسلموا اعلموا أن الأرض لله ورسوله ....
اے یہود کی جماعت! اسلام لے آؤ، سلامت رہو گے، ....
حدیث نمبر: 7986
«يا معشر يهود! أسلموا تسلموا اعلموا أن الأرض لله ورسوله وإني أريد أن أجليكم من هذه الأرض فمن وجد منكم بماله شيئا فليبعه وإلا فاعلموا أن الأرض لله ورسوله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے یہود کی جماعت! اسلام لے آؤ، سلامت رہو گے، جان لو کہ زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے، اور میں چاہتا ہوں کہ تمہیں اس زمین سے جلاوطن کر دوں، پس تم میں سے جو اپنے مال کے بدلے کچھ پائے وہ اسے بیچ ڈالے، ورنہ جان لو کہ زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7986]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د] عن أبي هريرة. المشكاة 4050، مختصر مسلم 1153.»
قال الشيخ الألباني: صحيح