صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8004. يأتي القرآن وأهله الذين كانوا يعملون به في الدنيا تقدمه ....
قرآن اور اس پر عمل کرنے والے قیامت کے دن ....
حدیث نمبر: 7994
«يأتي القرآن وأهله الذين كانوا يعملون به في الدنيا تقدمه سورة البقرة وآل عمران يأتيان كأنهما غيابتان وبينهما شرق أو كأنهما غمامتان سوداوان أو كأنهما ظلتان من طير صواف يجادلان عن صاحبهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن اور اس پر عمل کرنے والے آئیں گے، اس کے آگے سورۃ بقرہ اور آل عمران ہوں گی، وہ دونوں اس طرح آئیں گی جیسے دو بادل ہوں جن کے درمیان روشنی ہو، یا جیسے دو سیاہ بادل ہوں، یا جیسے پرندوں کے دو غول اپنے پر پھیلائے ہوں، وہ دونوں اپنے پڑھنے والے کی طرف سے جھگڑا کریں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7994]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت] عن النواس بن سمعان. تخ 4/2/148.»
قال الشيخ الألباني: صحيح