🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

8007. يؤتى بالعبد يوم القيامة فيقال له: ألم أجعل لك سمعا ....
بندے کو قیامت کے دن لایا جائے گا تو اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7997
«يؤتى بالعبد يوم القيامة فيقال له: ألم أجعل لك سمعا وبصرا ومالا وولدا وسخرت لك الأنعام والحرث وتركتك ترأس وتربع فكنت تظن أنك ملاقي يومك هذا؟ فيقول: لا فيقول له: اليوم أنساك كما نسيتني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندے کو قیامت کے دن لایا جائے گا تو اس سے کہا جائے گا: کیا میں نے تجھے کان، آنکھ، مال اور اولاد نہیں دی تھی؟ اور تیرے لیے مویشی اور کھیتی مسخر نہیں کی تھی؟ اور تجھے سرداری اور آرام کی زندگی نہیں دی تھی؟ تو کیا تجھے یقین تھا کہ تیری اس دن سے ملاقات ہو گی؟ وہ کہے گا: نہیں۔ تو اللہ فرمائے گا: آج میں تجھے اسی طرح بھلا دوں گا جیسے تو نے مجھے بھلا دیا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7997]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة وأبي سعيد. السنة 832، حم، م، ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں