صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8011. يؤتى بجهنم يومئذ لها سبعون ألف زمام مع كل زمام ....
اس دن جہنم کو لایا جائے گا، اس کی ستر ....
حدیث نمبر: 8001
«يؤتى بجهنم يومئذ لها سبعون ألف زمام مع كل زمام سبعون ألف ملك يجرونها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس دن جہنم کو لایا جائے گا، اس کی ستر ہزار لگامیں ہوں گی، ہر لگام کے ساتھ ستر ہزار فرشتے ہوں گے جو اسے کھینچ رہے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8001]
”اس دن جہنم کو لایا جائے گا، اس کی ستر ہزار لگامیں ہوں گی، ہر لگام کے ساتھ ستر ہزار فرشتے ہوں گے جو اسے کھینچ رہے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8001]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت] عن ابن مسعود. مختصر مسلم 1975، ك 4/596.»
قال الشيخ الألباني: صحيح