🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

8021. يؤم القوم أقرؤهم لكتاب الله فإن كانوا في القراءة سواء ....
لوگوں کی امامت وہی کرے جو اللہ کی کتاب کا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8011
«يؤم القوم أقرؤهم لكتاب الله فإن كانوا في القراءة سواء فأعلمهم بالسنة فإن كانوا في السنة سواء فأقدمهم هجرة فإن كانوا في الهجرة سواء فأقدمهم سنا ولا يؤمن الرجل في أهله ولا في سلطانه ولا يقعد في بيته على تكرمته إلا بإذنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں کی امامت وہی کرے جو اللہ کی کتاب کا سب سے بڑا قاری ہو، پس اگر وہ قراءت میں برابر ہوں تو جو سنت کا سب سے زیادہ علم رکھتا ہو، پھر اگر وہ سنت میں بھی برابر ہوں تو جو ہجرت میں سب سے پہلے ہو، پھر اگر وہ ہجرت میں بھی برابر ہوں تو جو عمر میں سب سے بڑا ہو۔ اور کوئی آدمی کسی کے گھر میں یا اس کی حکومت میں اس کی امامت نہ کرے، اور نہ اس کے گھر میں اس کی خاص نشست پر بغیر اس کی اجازت کے بیٹھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8011]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م 4] عن أبي مسعود. مختصر مسلم 316، صحيح أبي داود 594، الإرواء 494.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں