🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

8032. يجاء بالرجل يوم القيامة فيلقى في النار فتندلق أقتابه فيدور ....
ایک آدمی کو قیامت کے دن لایا جائے گا اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8022
«يجاء بالرجل يوم القيامة فيلقى في النار فتندلق أقتابه فيدور بها في النار كما يدور الحمار برحاه فيطيف به أهل النار فيقولون: يا فلان! ما أصابك؟ ألم تكن تأمرنا بالمعروف وتنهانا عن المنكر؟ فيقول: بلى قد كنت آمركم بالمعروف ولا آتيه وأنهاكم عن المنكر وآتيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک آدمی کو قیامت کے دن لایا جائے گا اور جہنم میں پھینک دیا جائے گا، تو اس کی انتڑیاں باہر نکل آئیں گی، اور وہ جہنم میں اس طرح گھومے گا جیسے گدھا اپنی چکی کے گرد گھومتا ہے، تو جہنمی اس کے گرد جمع ہو جائیں گے اور کہیں گے: اے فلاں! تمہیں کیا ہوا؟ کیا تم ہمیں نیکی کا حکم نہیں دیتے تھے اور برائی سے منع نہیں کرتے تھے؟ وہ کہے گا: ہاں، میں تمہیں نیکی کا حکم دیتا تھا مگر خود نہیں کرتا تھا، اور تمہیں برائی سے منع کرتا تھا مگر خود کر لیتا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8022]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أسامة بن زيد. الصحيحة 291.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں