صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8047. يحب الله العامل إذا عمل أن يحسن
اللہ اس بات کو پسند کرتا ہے کہ جب کوئی ....
حدیث نمبر: 8037
«يحب الله العامل إذا عمل أن يحسن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ اس بات کو پسند کرتا ہے کہ جب کوئی کام کرنے والا کوئی کام کرے تو اسے خوب اچھی طرح کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8037]
”اللہ اس بات کو پسند کرتا ہے کہ جب کوئی کام کرنے والا کوئی کام کرے تو اسے خوب اچھی طرح کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8037]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن كليب بن شهاب. الصحيحة 1113.»
قال الشيخ الألباني: حسن