صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8050. يحشر المتكبرون يوم القيامة أمثال الذر في صور الرجال يغشاهم ....
متکبرین کو قیامت کے دن چیونٹیوں جیسا، مگر مردوں کی ....
حدیث نمبر: 8040
«يحشر المتكبرون يوم القيامة أمثال الذر في صور الرجال يغشاهم الذل من كل مكان يساقون إلى سجن في جهنم يسمى بولس تعلوهم نار الأنيار يسقون من عصارة أهل النار طينة الخبال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”متکبرین کو قیامت کے دن چیونٹیوں جیسا، مگر مردوں کی شکل میں اٹھایا جائے گا، ہر طرف سے ذلت انہیں ڈھانپ لے گی، انہیں جہنم کے ایک قیدخانے کی طرف ہانکا جائے گا جسے بولس کہا جاتا ہے، آگوں کی سب سے شدید آگ ان پر چڑھے گی، اور انہیں جہنمیوں کے جسموں سے نچڑا ہوا طینۃ الخبال پلایا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8040]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ت] عن ابن عمرو. المشكاة 5112.»
قال الشيخ الألباني: حسن