صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8059. يخرج الدجال ومعه نهر ونار فمن دخل نهره وجب وزره ....
دجال نکلے گا اور اس کے ساتھ ایک نہر اور ....
حدیث نمبر: 8049
«يخرج الدجال ومعه نهر ونار فمن دخل نهره وجب وزره وحط أجره ومن دخل ناره وجب أجره وحط وزره ثم إنما هي قيام الساعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دجال نکلے گا اور اس کے ساتھ ایک نہر اور ایک آگ ہو گی، تو جو اس کی نہر میں داخل ہوا اس پر گناہ لازم ہو گیا اور اس کا اجر ختم ہو گیا، اور جو اس کی آگ میں داخل ہوا اس کے لیے اجر لازم ہو گیا اور اس کا گناہ ختم ہو گیا۔ پھر اس کے بعد بس قیامت ہی قائم ہونی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8049]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ك] عن حذيفة. المشكاة 5396.»
قال الشيخ الألباني: صحيح