🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

8062. يخرج في آخر الزمان قوم أحداث الأسنان سفهاء الأحلام يقرءون ....
آخری زمانے میں کچھ کم عمر، کم عقل لوگ نکلیں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8052
«يخرج في آخر الزمان قوم أحداث الأسنان سفهاء الأحلام يقرءون القرآن بألسنتهم لا يجأوز تراقيهم يقولون من قول خير البرية يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية فمن لقيهم فليقتلهم فإن في قتلهم أجرا عظيما عند الله لمن قتلهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آخری زمانے میں کچھ کم عمر، کم عقل لوگ نکلیں گے، وہ اپنی زبانوں سے قرآن پڑھیں گے مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، وہ مخلوق کی بہترین بات کہیں گے، وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے پار نکل جاتا ہے، پس جو انہیں پائے وہ انہیں قتل کر دے، کیونکہ ان کے قتل میں اللہ کے نزدیک ان کے قاتل کے لیے بہت بڑا اجر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8052]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ] عن ابن مسعود. السنة 914.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں