صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8064. يخرج قوم في آخر الزمان يقرءون القرآن لا يجأوز تراقيهم ....
آخری زمانے میں کچھ لوگ نکلیں گے جو قرآن پڑھیں ....
حدیث نمبر: 8054
«يخرج قوم في آخر الزمان يقرءون القرآن لا يجأوز تراقيهم سيماهم التحليق إذا لقيتموهم فاقتلوهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آخری زمانے میں کچھ لوگ نکلیں گے جو قرآن پڑھیں گے مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا، ان کی پہچان سر منڈوانا ہو گی، جب تم انہیں پاؤ تو انہیں قتل کر دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8054]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أنس. السنة 940، 945: حم، د.»
قال الشيخ الألباني: صحيح