صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8081. يدخل الجنة من أمتي سبعون ألفا بغير حساب هم الذين ....
میری امت میں سے ستر ہزار لوگ بغیر حساب کے ....
حدیث نمبر: 8071
«يدخل الجنة من أمتي سبعون ألفا بغير حساب هم الذين لا يسترقون ولا يتطيرون ولا يكتوون وعلى ربهم يتوكلون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں سے ستر ہزار لوگ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے، یہ وہ لوگ ہیں جو نہ جھاڑ پھونک کراتے ہیں، نہ بدشگونی لیتے ہیں، نہ داغ لگواتے ہیں، اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8071]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن ابن عباس [حم م] عن عمران بن حصين [م] عن أبي هريرة. المشكاة 5295.»
قال الشيخ الألباني: صحيح