🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

8085. يدخل الملك على النطفة بعد ما تستقر في الرحم بأربعين ....
فرشتہ نطفے کے رحم میں قرار پکڑنے کے چالیس دن ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8075
«يدخل الملك على النطفة بعد ما تستقر في الرحم بأربعين ليلة فيقول: يا رب! ماذا؟ أشقى أم سعيد؟ أذكر أم أنثى؟ فيقول الله فيكتبان ويكتب عمله وأثره ومصيبته ورزقه وأجله ثم تطوى الصحيفة فلا يزاد على ما فيها ولا ينقص»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فرشتہ نطفے کے رحم میں قرار پکڑنے کے چالیس دن بعد اس کے پاس آتا ہے اور کہتا ہے: اے رب! کیا لکھوں؟ بدبخت یا نیک بخت؟ مرد یا عورت؟ تو اللہ فرماتا ہے اور فرشتے لکھ لیتے ہیں، اور اس کا عمل، اس کا انجام، اس کی مصیبت، اس کا رزق اور اس کی موت کا وقت لکھ لیا جاتا ہے، پھر صحیفہ لپیٹ دیا جاتا ہے، اس میں جو کچھ لکھا ہے اس میں نہ کوئی اضافہ ہوتا ہے اور نہ کوئی کمی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8075]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن حذيفة بن أسيد. مختصر مسلم 1848، الضعيفة 2322.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں