صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8093. يرسل البكاء على أهل النار فيبكون حتى تنقطع الدموع ثم ....
جہنمیوں پر رونا مسلط کر دیا جائے گا، تو وہ ....
حدیث نمبر: 8083
«يرسل البكاء على أهل النار فيبكون حتى تنقطع الدموع ثم يبكون الدم حتى يصير في وجوههم كهيئة الأخدود لو أرسلت فيه السفن لجرت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جہنمیوں پر رونا مسلط کر دیا جائے گا، تو وہ روئیں گے یہاں تک کہ آنسو ختم ہو جائیں گے، پھر وہ خون کے آنسو روئیں گے یہاں تک کہ وہ ان کے چہروں پر نالیوں کی طرح بہنے لگیں گے، اگر ان میں کشتیاں چلائی جائیں تو وہ چل پڑیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8083]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ] عن أنس. الصحيحة 1679.»
قال الشيخ الألباني: حسن