صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8113. يعذب ناس من أهل التوحيد فيطرحون في النار حتى يكونوا ....
موحدین میں سے کچھ لوگوں کو عذاب دیا جائے گا، ....
حدیث نمبر: 8103
«يعذب ناس من أهل التوحيد فيطرحون في النار حتى يكونوا فيها حمما ثم تدركهم الرحمة فيخرجون ويطرحون على أبواب الجنة فيرش عليهم أهل الجنة الماء فينبتون كما ينبت الغثاء في حمالة السيل ثم يدخلون الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”موحدین میں سے کچھ لوگوں کو عذاب دیا جائے گا، تو انہیں جہنم میں ڈال دیا جائے گا یہاں تک کہ وہ اس میں کوئلہ بن جائیں گے، پھر انہیں رحمت آ لے گی، تو وہ نکالے جائیں گے اور جنت کے دروازوں پر ڈال دیے جائیں گے، تو جنت والے ان پر پانی چھڑکیں گے، تو وہ اس طرح اگ آئیں گے جیسے سیلاب کے کوڑے میں کوئی چیز اگ آتی ہے، پھر وہ جنت میں داخل ہو جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8103]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن جابر. الصحيحة 2451.»
قال الشيخ الألباني: صحيح