صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8115. يعض أحدكم أخاه كما يعض الفحل؟! لا دية له
کیا تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو نر اونٹ ....
حدیث نمبر: 8105
«يعض أحدكم أخاه كما يعض الفحل؟! لا دية له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو نر اونٹ کی طرح کاٹتا ہے؟! اس کے لیے کوئی دیت نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8105]
”کیا تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو نر اونٹ کی طرح کاٹتا ہے؟! اس کے لیے کوئی دیت نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8105]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن هـ] عن عمران بن حصين ... [ن] عن يعلى بن منية وأخيه مسلمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح