🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

8117. يعقد الشيطان على قافية رأس أحدكم إذا هونام ثلاث عقد ....
شیطان تم میں سے کسی کے سوتے وقت اس کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8107
«يعقد الشيطان على قافية رأس أحدكم إذا هونام ثلاث عقد يضرب مكان كل عقدة: عليك ليل طويل فارقد فإن استيقظ فذكر الله انحلت عقدة فإن توضأ انحلت عقدة فإن صلى انحلت عقده كلها فأصبح نشيطا طيب النفس وإلا أصبح خبيث النفس كسلان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شیطان تم میں سے کسی کے سوتے وقت اس کی گدی پر تین گرہیں لگاتا ہے، ہر گرہ پر یہ کہتا ہے: تیرے لیے لمبی رات ہے، سوتا رہ۔ پس اگر وہ بیدار ہو کر اللہ کا ذکر کرے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے، اگر وہ وضو کرے تو ایک اور گرہ کھل جاتی ہے، اگر وہ نماز پڑھے تو ساری گرہیں کھل جاتی ہیں، تو وہ چست اور خوش دل ہو کر صبح کرتا ہے، ورنہ وہ بدمزاج اور سست ہو کر صبح کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8107]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 387، صحيح أبي داود 1179.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں