صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
8119. يعمد أحدكم إلى جمرة من نار فيجعلها في يده
کیا تم میں سے کوئی جان بوجھ کر آگ کا ....
حدیث نمبر: 8109
«يعمد أحدكم إلى جمرة من نار فيجعلها في يده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم میں سے کوئی جان بوجھ کر آگ کا انگارہ لے کر اپنے ہاتھ میں رکھ لے گا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8109]
”کیا تم میں سے کوئی جان بوجھ کر آگ کا انگارہ لے کر اپنے ہاتھ میں رکھ لے گا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 8109]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن ابن عباس. مختصر مسلم 1372، آداب الزفاف 126: حب، طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح